سینئر محقق JAMES T. BECKER نے کہا ہے کہ 2040 تک آٹھ کروڑ افراد دماغ کے مرض DEMENTIA کا شکار ہوں گے

تلی ہوئی یا ابلی ہوئی مچھلی کے استعمال سے ذہنی صحت میں بہتری آتی ہے
05 اگست 2014 (22:49)
0

یونیورسٹی آف PITTSBURGH سکول آف میڈیسن کے محققین نے پتہ چلایا ہے کہ تلی ہوئی یا ابلی ہوئی مچھلی کے ہفتہ وار استعمال سے ذہنی صحت میں بہتری آتی ہے قطع نظر اس کے کہ اس میں اومیگا- 3 فیٹی ایسڈ کی کتنی مقدار موجود ہے۔


سینئر محقق JAMES T. BECKER نے کہا ہے کہ 2040 تک آٹھ کروڑ افراد دماغ کے مرض DEMENTIA کا شکار ہوں گے جو نہ صرف خاندانوں پر بوجھ ہوگا بلکہ اس سے صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات میں بھی اضافہ ہوگا۔