آرمی چیف کی آسٹریلیا میں سلامتی سے متعلق مباحثے میں شرکت
05 اگست 2014 (22:43)
0

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے جو آسٹریلیا کے سرکاری دورے پر ہیں امور خارجہ اور سلامتی سے متعلق گول میز مباحثے میں حصہ لیا جس کی میزبانی سیکرٹری خارجہ امور اور تجارت پیٹر Varghese نے کی۔
مباحثے میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن سے متعلق سیکورٹی اقدامات اور نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور خطے سے باہر مجموعی انسداد دہشتگردی کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کا احاطہ کیا گیا