اسحاق ڈار نے مسلم اُمہ کے اتحاد اور خوشحالی کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کی خدمات اور کردار کو سراہا۔

وزیرخزانہ کا مسلمان ملکوں کے درمیان رابطوں پر زور
05 اگست 2014 (20:32)
0

وزیرخزانہ نے انسانی اور مالی وسائل کو پوری طرح بروئے کار لانے کیلئے مسلمان ملکوں کے درمیان وسیع تر رابطوں پر زوردیا ہے۔ وہ آج (منگل) اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ایاد امین عبداللہ مدنی سے باتیں کررہے تھے۔ وزیرخزانہ نے مسلم اُمہ کے اتحاد اور خوشحالی کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کی خدمات اور کردار کو سراہا۔