برطانوی وزیر نے کہا کہ وہ غزہ کے معاملے پر برطانوی حکومت کی پالیسی کی مزید حمایت نہیں کر سکتیں۔