مالاکنڈ ، ہزارہ، اسلام آباد، راولپنڈی ، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

مالاکنڈ ، ہزارہ، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان
05 اگست 2014 (12:44)
0

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ ، ہزارہ، اسلام آباد، راولپنڈی ، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد اور لاہور ستائیس ڈگری سینٹی گریڈ
کراچی اٹھائیس
پشاور انتیس
کوئٹہ اکیس
گلگت سترہ
مری اٹھارہ
اورمظفرآباد چھبیس ڈگری سینٹی گریڈ