لیویز کے مطابق یہ واقعہ سپلانگی میں اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

مستونگ میں فائرنگ، بلوچستان کانسٹیبلری کے دواہلکار شہید ،8زخمی
05 اگست 2014 (14:10)
0

ضلع مستونگ کے علاقے سپلانگیمیںآج صبح فائرنگ کے ایک واقعے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے کم از کم دواہلکار شہید اور آٹھ زخمی ہو گئے۔

لیویز کے مطابق یہ واقعہ سپلانگی میں اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔زخمیوں کو مستونگ اور کوئٹہ کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔