پنجاب کے چیف ریلیف کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بے گھر افراد کی تکالیف میں برابر کی شریک ہے۔