پرویز خٹک نے کہا کہ ایلمنٹری اور سکینڈری تعلیم کیلئے بجٹ میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔

File photo

صوبائی حکومت نے شعبہ تعلیم کی بہتری کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں،عمران
05 اپریل 2017 (19:41)
0

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں۔

انہوں نے بدھ کے روز اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں یکساں تعلیمی نصاب رائج کیا جارہا ہے۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ صوبائی حکومت نے گزشتہ تین سال میں ایلیمنٹری او ر سیکنڈری تعلیم کیلئے بجٹ میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔


comments powered by Disqus