صومالیہ: موغادیشو میں کار بم دھماکہ، 7افراد ہلاک
05 اپریل 2017 (17:24)
0

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک کار بم دھماکے میں سات افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔


comments powered by Disqus