مقبوضہ کشمیر: پلوامہ میں بھارتی پولیس کے ہاتھوں متعدد نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف مکمل ہڑتال
05 اپریل 2017 (16:01)
0

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی پولیس کے ہاتھوں متعدد نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے۔گزشتہ رات چھاپوں کے دوران متعدد نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف بھارت مخالف مظاہرے کئے گئے۔
تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت بھی معطل ہے۔


comments powered by Disqus