چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ نیب کی اپنی فرانزک لیبارٹری ہے اور تربیت حاصل کرنے والوں کو اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

نیب اپنے تفتیشی افسروں اور استغاثہ کی تربیت کو انتہائی ترجیح دیتا ہے:قمر زمان چوہدری
05 اپریل 2017 (14:10)
0

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب اپنے تفتیشی افسروں اور استغاثہ کی تربیت کو انتہائی ترجیح دیتا ہے ۔آج اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب کی اپنی فرانزک لیبارٹری ہے اور تربیت حاصل کرنے والوں کو اس سہولت سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔


comments powered by Disqus