فاٹا کے ترقیاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق یہ بجلی گھرسدہ ،شالوزان اور مالانہ کے علاقوں میں تعمیر کئے جائیں گے جن پر اکتیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے لاگت آئے گی۔

 ایف ڈی اے کی کرم ایجنسی میں3 چھوٹے پن بجلی گھروں کی تعمیر کی منصوبہ بندی
05 اپریل 2017 (12:18)
0

فاٹا کے ترقیاتی ادارے نے کرم ایجنسی میں تین چھوٹے پن بجلی گھروں کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی ہے۔فاٹا کے ترقیاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق یہ بجلی گھرسدہ ،شالوزان اور مالانہ کے علاقوں میں تعمیر کئے جائیں گے جن پر اکتیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے لاگت آئے گی۔
ان بجلی گھروں کی تکمیل سے ایک ہزار پچاس کلوواٹ بجلی پیدا ہو گی۔