وزیر اطلاعات نے متعلقہ اداروں کو پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے موضوعات پر مبنی اور انتہائی اعلیٰ معیار کا مواد تیار کرنے کی ہدایت کی۔