Friday, 19 April 2024, 09:28:15 pm
فلسطینی عوام اسرائیلی قبضے کے خلاف جدوجہدجاری رکھیں گے:محمودعباس
December 05, 2022

فلسطین کے صدرمحمودعباس نے کہاہے کہ فلسطینی عوام ہارنہیں مانیں گے اوراپنے علاقے پر اسرائیلی قبضے کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔رملہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فلسطینی عوام اپنی پُرامن جدوجہدکادائرہ وسیع کریں گے اوراسرائیل کوتسلط کے خاتمے اورجارحیت روکنے پر مجبور کرنے کے لئے عالمی سطح پراقدامات کریںگے۔محمودعباس نے کہاکہ اسرائیل کواس کے جرائم اورعالمی قانون کی خلاف ورزیوں پر جوابدہ ٹھہرایاجائے گا اوربالآخرسچ،انصاف اورامن کی فتح ہوگی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.