Friday, 19 April 2024, 10:32:42 pm
آسیان نے جنوبی مشرقی ایشیا میں خواتین کے تحفظ کامنصوبہ شروع کردیا
December 05, 2022

جنوب مشرق ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان نے اقوام متحدہ کی شراکت داری سے خواتین کے تحفظ کے معاملے پر علاقائی منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا ہے۔

مشترکہ بیان کے مطابق آسیان ریجنل پلان برائے خواتین کا اعلان نوم پن میں کمبوڈیا کی قیادت میں جاری تنظیم کے 40 ویں اور 41 ویں اجلاس میں کلیدی فیصلے کے طور پر کیا گیا۔کمبوڈیا کی اُمور خواتین کی وزیر ING KANTHA PHAVI نے کہا کہ یہ اعلان آسیان کے صنفی مساوات کے وژن کے حصول کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.