Saturday, 20 April 2024, 08:45:02 am
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسزنے ایک اورفلسطینی شہری کوشہیدکردیا
December 05, 2021

File photo

 

مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے ایک اسرائیلی شہری پر چاقو سے وار کرنے اور پولیس پر حملے کی کوشش کے الزام میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔فلسطینی سرکاری خبررساں ادارے WAFA کے مطابق اسرائیلی پولیس نے پوائنٹ بلینک رینج میں فلسطینی شہری کو فائرنگ کر کے شہید کیا۔مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی تنظیم حماس کے ترجمان محمد HAMADEH نے زمین پر پڑے ایک زخمی شخص پر دانستہ فائرنگ کی مذمت کی ہے۔فلسطینی قانون دان دمتری Deliani نے اسے فلسطینی نوجوان کا بے رحمانہ قتل قرار دیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.