Thursday, 25 April 2024, 09:42:05 am
اقوام متحدہ نے افغانستان کے بیدخل کئے گئے گھرانوں کیلئے چندہ مہم شروع کردی
December 05, 2021

File photo

 

اقوام متحدہ نے افغانستان کے جبر ی طور پر بے دخل کئے گئے گھرانوں کیلئے عالمی سطح پر چندہ جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے تاکہ افغانستان میں غذائی قلت کے بحران کو روکا جا سکے۔اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے لیے ہائی کمشنر کے ترجمان بابر بلوچ نے جنیوا میں کہاکہ جنگ زدہ ملک میں ہونے والے پینتیس لاکھ افراد کی امداد میں اضافے کی اپیل کی گئی ہے ۔ہائی کمشنر کے ترجمان نے کہا کہ تقریباً دو کروڑ تیس لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے جن میں سے نوے لاکھ افراد کی آبادی کو قحط کا خطرہ درپیش ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.