Saturday, 20 April 2024, 05:10:51 pm
ایران کانطنزایٹمی پلانٹ کے قریب میزائل کاتجربہ
December 05, 2021

File photo

 

ایران نے وسطی صوبے اصفہان میں NATANZ ایٹمی پلانٹ کے قریب میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ایران کے پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل عامر TARIKHANI نے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ تجربہ جنگی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.