رضاکاروں کاعالمی دن جمعرات کے روز منایا گیا۔
یہ دن منانے کامقصد'' رضاکارانہ خدمات کوفروغ دینا''رضاکاروں کی کوششوں کی مدد کے لئے حکومتوں کی حوصلہ افزائی اورپائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کے لئے اُن کے تعاون کااعتراف کرناہے۔
(این این آر، وہاج بشیر)