Saturday, 20 April 2024, 02:36:31 am
پطرس بخاری کی 61 ویں برسی
December 05, 2019

ممتاز ادیب، ماہر تعلیم، سفارتکار اور براڈ کاسٹر پطرس بخاری کی 61  ویں برسی جمعرات کے روز منائی گئی۔

وہ اٹھارہ سو اٹھانوے میں پشاور میں پیدا ہوئے اور پانچ دسمبر 1958  کواپنی سفارتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران انتقال کرگئے۔ انہیں نیو یارک کے علاقے Valhalla میں سپرد خاک کیاگیا۔

 پطرس بخاری کو ملک کے دوسرے سب سے بڑے سول اعزاز ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا۔

 تیونس کی حکومت نے انیس سو چھپن میں تیونس کی فرانس کے نو آبادیاتی نظام سے آزادی میں کردار کے اعتراف میں ایک شاہراہ کا نام پطرس بخاری سے منسوب کیا، گورنمنٹ کالج لاہور نےا ن کے اعزاز میں اپنے آڈیٹوریم کا نام بخاری آڈیٹوریم رکھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.