1971 کی جنگ کے ہیرو میجر اکرم شہید نشان حیدر کا آج (بدھ) 47 واں یوم شہادت منایا گیا۔
میجر اکرم نے 1971 میں بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے عظیم قربانی دی تھی۔