Thursday, 28 March 2024, 08:27:12 pm
رضاکاروں کا عالمی دن
December 05, 2018

آج (بدھ) دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کا موضوع ہے۔''رضا کار لوگوں کو فوری طور پر مشکل حالات سے نکاتے ہیں۔''

عالمی دن کے موقع پر اس بات پر توجہ مرکوز کی جائے گی کہ رضاکار کس طرح لوگوں کو مشکل صورتحال سے نکالتے ہیں۔

اس دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ رضا کار نا گہانی آفات یا تباہی کے دوران متاثرین کو بچانے کے لئے اپنی زندگیاں خطرے میں ڈالتےہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.