Friday, 19 April 2024, 07:10:29 am
ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
December 05, 2017

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے اور حکومت علاقے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گلگت میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.