پی آئی اے نے لاہور سے مسقط کے لئے اپنی پروازیں شروع کی ہیں۔
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ائر لائن پاکستان سے مسقط کے لئے گیارہ پروازیں چلائے گی۔