Thursday, 25 April 2024, 06:10:49 am
کراچی میں پاکستان میری ٹائم کے گشت پر مامور جہاز کی افتتاحی تقریب
December 05, 2017

 پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے گشت پر مامور جہاز کے افتتاح کی ایک خصوصی تقریب کراچی میں ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ظفر محمود عباسی نے کہاکہ جہاز پاک چین طویل مدت دوستی کا نمونہ ہے جہاز کراچی شپ یارڈ میں تیار کیاگیا ہے۔ انہوں نے کہا کراچی شپ یارڈ نے مختصر مدت میں خاطر خواہ ترقی کی اور ایک منافع بخش ادارہ بن گیا اور یہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری کا راستہ ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.