Wednesday, 17 April 2024, 02:56:24 am
انڈر 19 عالمی کرکٹ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
December 05, 2017

پاکستان نے آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔باسط علی کی سربراہی میں جونیئرسلیکشن کمیٹی نے پندرہ رکنی اسکواڈ اور چار مخصوص کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے ۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ تیرہ جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.