Friday, 19 April 2024, 06:17:57 am
اہلخانہ کاشبیراحمدشاہ کوجیل کےانتہائی سکیورٹی وارڈمیں منتقل کرنےکےاقدام پرگہری تشویش کااظہار
December 05, 2017

کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر گرفتار سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کے اہل خانہ نے دہلی کی تہاڑ جیل کی انتظامیہ کی طرف سے شبیر احمد شاہ کو جیل کے انتہائی سکیورٹی وارڈ میں منتقل کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شبیر احمد شاہ کو ایک دہائی پرانے منی لانڈرنگ کے جھوٹے مقدمے میں تہاڑ جیل میں رکھا گیا ہے ، انہیں 25 جولائی 2017 کو سرینگر سے گرفتار کیاگیا اور انہیں نئی دہلی میں منتقل کیاگیا، بعد میں دہلی ہائیکورٹ نے عدالتی تحویل میں انہیں تہاڑ جیل بھیج دیا ، جہاں وہ گزشتہ کئی مہینوں سے قید ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.