ایشزسیریز میں ایڈیلیڈٹیسٹ کے تیسرے دن آسٹریلیا انگلینڈکیخلاف رات کے سکور ترپن رن چارکھلاڑی آئوٹ پراپنی دوسری اننگز منگل کے روز پھر شروع کررہاہے۔
اس سے پہلے انگلینڈ نے پہلی اننگزمیں 227رن بنائے۔
آسٹریلیا نے 442رن آٹھ کھلاڑی آئوٹ پراپنی پہلی اننگز ختم کرنے کااعلان کیاتھا۔
آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر سے برتری حاصل ہے۔