Monday, 09 December 2024, 09:16:40 pm
 
پنجاب میں آٹھ سو پچاس سے زائد درخواست گزاروں کو اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی پہلی قسط ادا
November 05, 2024

پنجاب میں آٹھ سو پچاس سے زائد درخواست گزاروں نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی پہلی قسط کامیابی سے ادا کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس پروگرام کے تحت صوبے بھر میں مختلف شہریوں میں گھروں کی تعمیر کیلئے مجموعی طور پر ساٹھ کروڑ روپے تقسیم کئے گئے ہیں۔

اپنی چھت اپناگھر اقدام کے تحت کئی مکانات کی تعمیر مکمل ہونے والی ہے۔