Friday, 19 April 2024, 08:51:23 am
دوسرا ٹی 20: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف 7وکٹوں سے کامیابی
November 05, 2019

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا تھا جوآسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ 

Error
Whoops, looks like something went wrong.