Friday, 29 March 2024, 12:44:29 pm
وزیر اعلیٰ پنجاب آج سیالکوٹ کے قریب نئے تعمیر شدہ ہیڈ مرالہ پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے
November 05, 2018

File Photo

پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار آج (پیر) سیالکوٹ کے قریب نئے تعمیر شدہ ہیڈ مرالہ پن بجلی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

 وزیراعلیٰ آفس کے ایک ترجمان کے مطابق چار ارب روپے لاگت کے منصوبے میں سات اعشاریہ چونسٹھ میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اس کے چار ٹربائن ہیں اور ہر ٹربائن میں ایک اعشاریہ نو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.