Tuesday, 13 November 2018, 10:32:55 am
کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت کی علی حسن زیدی کو عمر قید کی سزا
November 05, 2018

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آج متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رکن گرفتار ملزم علی حسن زیدی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

ملزم کو یکم دسمبر2013 ء کو کراچی کے لائینز ایریا سے گرفتار کیا گیا تھا۔