Friday, 19 April 2024, 03:18:27 pm
ٹی 20سیریز: پاکستان نے نیوزی لینڈ کووائٹ واش کردیا
November 05, 2018

تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کردیا۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 167 رنز کا ہدف دیا تھا۔

جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 17 ویں اوور میں 119 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور گرین شرٹس نے یہ میچ 47 رنز سے جیت کر 3 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کیا۔ 

میچ میں شاندار بیٹنگ پر بابر اعظم کو میچ کا بہترین بلے باز جب کہ محمد حفیظ کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.