Saturday, 20 April 2024, 09:37:56 am
سوشل میڈیا کی بڑے پیمانے پر تعطلی کے بعدبحالی
October 05, 2021

فیس بک، انسٹاگرام اورواٹس ایپ سمیت سوشل میڈیاکی تمام خدمات بڑے پیمانے پر تعطلی کے بعد پاکستان سمیت بعض ممالک میں بتدریج بحال ہوگئی۔سماجی ذرائع ابلاغ کی ویب سائٹس کی سروسزسات گھنٹوں تک معطل رہیں اور ویب سائٹس کے اعدادوشمارکے مطابق دنیابھرمیںلاکھوں صارفین متاثر ہوئے ہیں۔فیس بک حکام کاکہناہے کہ ہم سروسزکی فراہمی جلدازجلدمعمول پرواپس لانے کے لئے کام کررہے ہیں اور درپیش تکلیف پرمعذرت خواہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.