Friday, 29 March 2024, 06:05:28 pm
ہیپا ٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر امریکی اور برطانوی ماہرین کو نوبل اعزاز سے نوازا گیا
October 05, 2020

ہیپا ٹائٹس سی وائرس کی دریافت پر امریکی ماہرین ہاروی جے آلٹر، چارلس ایم رائس اور برطانوی ماہر مائیکل ہیوگٹن کو نوبل میڈیسن اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

نوبل جیوری نے آج کہا کہ تینوں افراد کو خون میں پیدا ہونے والے ہیپا ٹائٹس کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کے اعتراف میں اس سے اعزاز سے نوازا گیا جو عالمی سطح پر صحت کا ایک بڑا مسئلہ ہے جو پوری دنیا کے لوگوں میںCirrhosis اور جگر کے کینسر کا سبب بنا ہے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.