Friday, 29 March 2024, 02:12:16 pm
تجزیہ کاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارتی حکومت پرکڑی تنقید
October 05, 2019

ممتازتجزیہ کاروں نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بڑے پیمانے پرانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارتی حکومت پرکڑی تنقید کی ہے۔

بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹرظفرنوازجسپال نے ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں دانستہ طورپر مسلمانوں کی نسل کشی کررہی ہے۔پروگرام میں شریک ڈاکٹراے زیڈہلالی نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرکی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کافیصلہ نام نہادبھارتی جمہوریت کے چہر ے پر سیاہ دھبہ ہے۔سینیٹرعبدالقیوم نے کہاکہ پاکستان اورعالمی برادری کو مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند کرانے کے لئے بھارت پردبائوڈالناچاہیے۔دفاعی تجزیہ کارنذیرمہمندنے کہاکہ حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی گرانقدرقربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.