Thursday, 28 March 2024, 05:31:32 pm
تفتان کے علاقے میں پاک ایران آمدورفت کیلئے راہداری گیٹ سولہ روز کیلئے بندرہے گا
October 05, 2019

 

ضلع چاغی میں تفتان کے علاقے میں پاک ایران آمدورفت کے لئے راہداری گیٹ آج سے آئندہ سولہ روز کے لئے بندرہے گا۔ایسے افرادکوجنہوں نے حال ہی میں اس گزرگاہ کواستعمال کیا ہے اور ان کی سفر ی دستاویزات کی میعادختم ہوچکی ہے کودونوں اطراف سے اس راہداری کے ذریعے اپنے گھروں کوجانے کی اجازت ہوگی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.