پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔