Saturday, 20 April 2024, 04:46:21 pm
برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن 14 اکتوبرسے پاکستان کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے
October 05, 2019

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن اس ماہ کی چودہ تاریخ سے پاکستان کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

وہ اسلام آباد ،لاہور،گلگت بلتستان اورمغربی سرحدی علاقوں کادورہ کریں گے۔دورے کے دوران شہزادہ ولیم اوران کی اہلیہ مختلف تنظیموں سے بھی ملاقات کریں گے۔بیان کے مطابق پاکستان میں معیاری تعلیم تک خصوصاً لڑکیوں کی رسائی برطانیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.