Friday, 18 October 2019, 11:00:05 am
بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے مقرر کردہ چیف جسٹس جمال خان مندوخیل اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
October 05, 2019

بلوچستان ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل نے ہفتے کے روز کوئٹہ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔

گورنر امان اﷲ خان یاسین زئی نے ان سے حلف لیا ۔