Friday, 19 April 2024, 11:57:27 pm
بھارت سے سکھ یاتریوں کے وفد کاسیالکوٹ میں گوردوارہ بابے دی بیری کا دورہ
October 05, 2019

بھارت سے سکھ یاتریوں کے ایک وفد نے سیالکوٹ میں گوردوارہ بابے دی بیری کا دورہ کیا اور مذہبی رسومات ادا کیں۔

سکھ یاتریوں نے پاکستانی حکومت کی طرف سے ان کی شاندار میزبانی کو سراہا اور ملک میں گوردواروں اور ان کے مقدس مقامات کی دیکھ بھال کرنے پر اس کا شکریہ ادا کیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.