Thursday, 25 April 2024, 10:13:52 am
آج اساتذہ کاعالمی دن منایا جارہاہے
October 05, 2019

آج اساتذہ کاعالمی دن منایا جارہاہے جس کامقصد ملک اورمعاشرے کی ترقی میں استاد کے کردارکواجاگرکرناہے۔اس سال دن کاموضوع ہے''نوجوان اساتذہ ۔مستقبل کے معمار''آج اس دن کے موقع پر ملک کے مختلف حصوں میں واکس اور ورکشاپس سمیت مختلف تقریبات کااہتمام کیاجائے گا جس میں معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کے نمایاں کردار کو خراج تحسین پیش کیاجائے گا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.