ملک بھرمیں آج(جمعہ)اساتذہ کاعالمی دن منایاجارہاہے۔
یہ دن اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرنے اورمعاشرے میں ان کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے ہرسال 5اکتوبر کومنایاجاتاہے۔
اس موقع پرملک بھرمیں مختلف تقاریب منعقد کی جارہی ہیں۔