Wednesday, 24 April 2024, 07:20:09 pm
ملک بھرمیں ٹیلی مواصلات کی سروسزکی بحالی کےلئے850 سےزائدٹیمیں کام کررہی ہیں:پی ٹی اے
September 05, 2022

پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ٹیلی مواصلات کی سروسز کی بحالی کےلئے 850 سے زائد ٹیمیں دن رات کام کررہی ہیں۔

 پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رابطے بحال کرنے کے حوالے سے  ٹیلی کام آپریٹرز کی انتھک کوششوں کے باعث ملک کے مواصلاتی طور پر غیر فعال حصوں میں کمی آئی ہے۔

 ادھر ملک بھر میں رابطے کے لئے آپیٹکل فائبر کو بھی مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.