Thursday, 28 March 2024, 08:14:05 pm
یوم دفاع و شہدا،حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کے مزار پر تقریب ہوگی
September 05, 2021

گلگت بلتستان میں کل یوم دفاع اور شہداء کے سلسلے میں غذر کے علاقے YASIN میں حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کے مزار پر ایک تقریب منعقد کی جائے گی۔فورس کمانڈر ناردرن ایریاز کے کمانڈر حوالدار لالک جان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور فاتحہ پڑھیں گے۔پاک فوج کا چاق و چوبند دستہ مزار پر سلامی بھی پیش کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.