Tuesday, 23 April 2024, 01:26:23 pm
پاک فضائیہ کی جانب سے " مجاہدین افلاک کو سلام" کے نام سے بڑا سٹیج شو تیار
September 05, 2020

پاک فضائیہ نے 1965ء اور1971ء کی جنگوں کے اپنے بہادر ہوا بازوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے '' مجاہدین افلاک کو سلام ،، کے نام سے ایک بڑا سٹیج شو تیار کیا ہے ۔پاک فضائیہ کے نظامت اطلاعات کے مطابق یہ شو پیر کی شب سات بجے تمام قومی ٹی وی چینلز پرنشر کیاجائے گا ۔اس شو کا ایک حصہ جاری بھی کردیاگیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.