Saturday, 20 April 2024, 05:58:22 pm
پاک بحریہ نے خصوصی دستاویزی فلم سرخرو کا پرومو جاری کردیا
September 05, 2020

پاک بحریہ نے خصوصی دستاویزی فلم سرخرو کا پرومو جاری کیا ہے فلم سرخرو منگل کے روز ریلیز کی جائے گی ۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق دستاویزی فلم بھارتی آبدوز کو پاکستان کے پانیوں میں گھسنے سے روکنے کی کامیاب کارروائی پرمبنی ہے ۔دستاویزی فلم پاک بحریہ کا اپنے ہیروز کو اہداف کامیابی سے مکمل کرنے پر خراج تحسین ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.