Friday, 19 April 2024, 05:24:50 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی رنگ روڈمنصوبےپرکام شروع کرنےکی منظوری
September 05, 2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے پرسرکاری ونجی شعبے کی شراکت داری کے تحت کام شروع کرنے کی منظوری دی ہے ۔آج لاہور میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس منصوبے کی تکمیل کیلئے حکومت ہرممکن تعاون اور سہولتیں فراہم کرے گی ۔انہوں نے کہاکہ صحت کے شعبے میں بھی سرکاری ونجی شعبے کی شراکت داری کیلئے جامع کاروباری لائحہ عمل تیار کیاجارہا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.