عطیات کاعالمی دن آج (بدھ)منایاجارہاہے۔
یہ دن منانے کامقصددنیابھرمیں عطیات سے متعلق سرگرمیوں کیلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم مہیا کرناہے۔