Friday, 19 April 2024, 09:01:29 am
گلگت بلتستان میں یوم استحصال پراظہار یکجہتی ریلیاں
August 05, 2020

 گلگت بلتستان کے تمام تینوں ڈویژنوں میں یکجہتی ریلیاں نکالی گئیں جن میں مقررین نے گزشتہ ایک سال سے کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے اور انہیں فوجی محاصرے میں رکھنے پر بھارتی حکومت کی مذمت کی ۔

 مرکزی ریلی کی قیادت گورنر راجہ جلال حسین نے کی جو گورنر ہاوس سےشروع ہوئی جو ہسپتال اور خزانہ روڈ سے گزرتے ہوئے شہر میں سرسید بوائز ہائی سکول میں پہنچ کر ایک جلسے میں تبدیل ہوگئی۔

 اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کشمیریوں کےشانہ بشانہ ہیں اور مسئلہ کشمیر کے اقوا م متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل تک انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.